Course categoryShort Courses 2026
ختمِ نبوت ﷺ کورس
5 ہفتے کا مختصر کورس (مرد و خواتین دونوں کے لیے)
📌 اہم موضوعات:
• خاتَم النَّبِیّٖن ﷺ
• حیاتِ عیسیٰ (علیہ السلام)
• ظہورِ امام مہدی
• کذبِ مرزا
• مرزا غلام احمد
کورس کا آغاز
اتوار 30 اگست 2026
دن اور دورانیہ
اتوار اور پیر
(کلاس: 1 گھنٹہ)
کلاس کا وقت
رات 8:00 تا 9:00 PM
(پاکستانی وقت)
کل کلاسز / مدت
5 کلاسز
(5 ہفتے)