Course categoryShort Courses 2026
سیرت النبی ﷺ کورس
محبتِ رسول ﷺ ❖ معرفتِ رسول ﷺ ❖ اتباعِ رسول ﷺ
رسول اللہ ﷺ کی مبارک زندگی، سیرت، اخلاق و خصائل اور اہم واقعات کا مختصر مگر جامع مطالعہ
📌 اہم موضوعات:
• نسب نامہ و ولادتِ با سعادت • نبوت سے قبل و بعد کی زندگی • ہجرت، مدنی زندگی و غزوات • سفرِ معراج و معجزات • آپ ﷺ کے اخلاق، خصائل و لباس • ازواجِ مطہرات و اولادِ رسول ﷺ • اشیاء الرسول ﷺ و ترکہ مبارک • مرضِ وفات، وفاتِ اقدس و نمازِ جنازہ
کلاسز / مدت
6 کلاسز (3 ہفتے)