Course categoryDiploma Programs 2026
eMahad Online Program
قرآن ترجمہ و تفسیر
آئیں دلوں کو زندہ کرنے کے لیے قرآن کی تعلیمات سے آگاہی حاصل کریں
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
"اور ہم نے قرآن عظیم الشان کو نصیحت حاصل کرنے کے لئے آسان کر دیا تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے۔"
👥
خواتین و مرد حضرات کیلئے بیک وقت تعلیم
📊 کورس کی تفصیلات (Program Details)
📜
پروگرام
دوسالہ ڈپلومہ پروگرام
📅
کورس کا آغاز
17 جون 2026
🗓️
ایام (Days)
ہفتہ، پیر اور بدھ
⏱️
اوقات اور دورانیہ (Timings)
شام 6 بجے (پاکستان ٹائم)
دورانیہ: ڈیڑھ گھنٹہ
Program Overview
Under the supervision of Mufti Muhammad Abdullah Muradani Sahab, this course is designed for individuals seeking to enrich their lives with the divine knowledge of the Holy Qur'an. This program will be conducted entirely in Urdu language.