Zillhajj Khaas 2026| For Kids | In Urdu
Course categoryWorkshops 2026
🕋 ذوالحجہ خاص: بچوں کے لیے تین روزہ شارٹ کورس
(زبان: اردو)
قربانی کی اہمیت کو بچوں میں اجاگر کرنے اور سنت اعمال سکھانے کے لیے دلچسپ سرگرمیوں پر مبنی مفت آن لائن کلاسز!
’’آئیے جائیں! ایک طاقتور چھوٹا مومن اور مومنہ کیسے بنیں؟‘‘
📅 تاریخ: 15، 16 اور 17 مئی 2026
دن: بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار
⏰ وقت: شام 6:00 سے 7:00 بجے تک (پاکستانی وقت)
👥 شرکاء:
- لڑکیوں کی: 6 سے 12 سال تک
- *لڑکوں کی:* 6 سے 10 سال تک
