رمضان اسپیشل کورس بچوں کے لیے| اردو زبان میں
Course categoryRamadan Courses
🌟 رمضان اسپیشل کورس بچوں کے لیے 🌟
اردو زبان میں
✨ اپنے بچوں کو رمضان کی محبت سکھائیں، سنت کے مطابق نیک اعمال کرنے کی تربیت دیں، اور ایمان کو مضبوط بنائیں!
اس کورس میں بچوں کے لیے دلچسپ سرگرمیاں، گروپ کھیل، اور سبق شامل ہیں تاکہ سیکھنا مزے دار اور آسان ہو جائے۔
🧒 لڑکے: عمر 6 – 10 سال
👧 لڑکیاں: عمر 6 – 12 سال
🗓 کورس کا شیڈول:
16 فروری — 12 مارچ 2026
ہر پیر اور جمعرات
⏰ شام 4:00 بجے تا 5:00 بجے (پاکستانی وقت)
