ختم نبوت کورس 2024 (مرد اور خواتین کے لیے) اردو زبان میں

ختم نبوت کورس 2024 

مرد و خواتین دونوں کے لیے | اردوزبان میں

کورس کا آغاز: جمعرات ، 19 ستمبر، 2024

کلاس کے دن:*ہر جمعرات کے دن

کلاس کے اوقات: شام 5:00 بجے سے 6:00 بجے تک (پاکستانی وقت)

کلاس کا دورانیہ: 1 گھنٹہ

کورس کادورانیہ: 5 ہفتے


اگر آپ کے پاس کوئی سوال ہے، تو براہِ مہربانی ہمیں essentials@eMahad.org پر لکھیں۔