Quran Tafseer Course in Urdu For Women | رمضان المبارک کا خصوصی قرآن تفسیر کورس

رمضان المبارک کا خصوصی قرآن تفسیر کورس

سورۃ الحجرات، سورۃ النور، سورۃ النساء
صرف خواتین کے لیے | اردو زبان میں
کورس کا آغاز: 1 رمضان سے 20 رمضان تک
دورانیہ: روزانہ 1 گھنٹہ کلاسز
اوقات: پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے 3 بجے تک